روزۂ مریم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ روزہ جو حضرت مریم نے حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے دن رکھا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ روزہ جو حضرت مریم نے حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے دن رکھا تھا۔